عمران خان نے ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دی

عمران خان نے ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دی
عمران خان نے ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور انہوں نے ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں ہفتے عمران خان کا سی ٹی سکین کیا جائے گا جس کے بعد ان کے سفر کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا اور اگر سی ٹی سکین میں ہڈی جڑی ہوئی نظر آئی تو انہیں سفر کی اجازت دے دی جائے گی اور وہ قومی اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے۔

مزید :

قومی -