محتسب پنجاب کی ہفتہ وار اضافی چھٹی ختم

محتسب پنجاب کی ہفتہ وار اضافی چھٹی ختم
محتسب پنجاب کی ہفتہ وار اضافی چھٹی ختم

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محتسب پنجاب میں ہفتہ وار چھٹی بند ختم کردی گئی ہے اور اب ہفتہ کومحکمانہ انکوائریاں اور فیصلے تحریرہوں گے ۔ محتسب پنجاب کے مطابق ہفتہ وار چھٹی ختم کردی گئی ہے اور اب چھ دن کام ہوگا۔ جاوید محمود کے مطابق بدھ کو سٹاف دفتر کے بجائے فیلڈ میں کام کرے گا جبکہ ہفتہ کو دفتر کے اندرونی معاملات نمٹائے جائیں گے ۔

مزید :

لاہور -