سینٹ کا اجلاس طلب

سینٹ کا اجلاس طلب
سینٹ کا اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ کا اجلاس 12جون کو طلب کرلیاہے ۔ بارہ جون کو ہونیوالا اجلاس شام چھ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔

مزید :

اسلام آباد -