قومی جوڈو ٹیم گرینڈ پریکس میں شرکت کیلئے 19 جون کو ہنگری روانہ ہوگی
لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی جوڈو ٹیم گرینڈ پریکس میں شرکت کیلئے 19 جون کو ہنگری روانہ ہو گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے بتایا کہ گرینڈ پریکس 21 سے 22 جون تک ہنگری میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کے لئے کھلاڑیوں کو بھیجے گے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ قومی کھلاڑی ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے لوٹے گے۔