ایشین کرکٹ کونسل ایلیٹ لیگ میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل ایلیٹ لیگ میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

  

سنگاپور( نیٹ نیوز) ایشین کرکٹ کونسل ایلیٹ لیگ میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سی ایلیٹ لیگ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے سنگاپور میں جاری ہیں، ایونٹ میں آج پہلا میچ بھوٹان اور کویت کی ٹیموں کے درمیان پاڈانگ، سنگاپور میں کھیلا جائے گا۔ مالدیپ اور سعودی عرب کی ٹیمیں انڈین ایسوسی ایشن گراﺅنڈ میں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ تیسرا میچ میزبان سنگاپور اور بحرین کے درمیان کالانگ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -