جنوبی افریقی آل راﺅنڈر البے مورکل 32برس کے ہوگئے
جوہانسبرگ ( نیٹ نیوز)جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے باﺅلر البے مورکل 32برس کے ہوگئے ۔وہ 10جون 1981کو پیدا ہوئے ۔ انہوںنے جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کی جانب سے ایک ٹیسٹ،58 ایک روزہ اور 49 ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ہیں ۔ ٹیسٹ میچز میں انہوںنے 58رنز اور ایک کھلاڑی کا شکار کیا جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 782رنز اور 50وکٹیں حاصل کیں ۔ ٹوئنٹی 20کرکٹ میں 572رنز اور 23کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جنوبی افریقن باﺅلر نے واحد ٹیسٹ میچ 19سے 22مارچ 2009 تک کھیلا ۔