روس نے کالینگریڈ خطے میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا

روس نے کالینگریڈ خطے میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو(آن لائن) روس نے کالینگریڈ خطے میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی جانب ےس جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحر اوقیانوس کے نزدیک کالینگریڈ خطے میں بالٹابس 2014ءکی طرز کی فوجی مشقوں کا آغاز کیا گیا ہے بیان کے مطابق مشقوں میں بڑی تعداد میں فوجی ہتھیار ارو فوجی ہارڈویئر حصہ لے رہے ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ مشقوں میں ایس یو فائر بمبار اور ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -