مصر کے صدر السیسی نے چھ وزراءکے استعفے قبول کرلئے

مصر کے صدر السیسی نے چھ وزراءکے استعفے قبول کرلئے

  

 قاہرہ(آن لائن) مصر کے نو منتخب صدر جنرل السیسی نے اپنے سابق جانشن ایڈلے منصور کے چھ اتحادی وزراءکے استعفے قبول کرلئے ۔ ملکی میڈیا کے مطابق صدارتی ترجمان ایجاب بیداوی نے بتایا کہ سکیورٹی ، سٹرٹیجک آئینی امور اور سائنسی امور سمیت چھ وزراءنے رضا کارانہ طور پر صدر السیسی کو اپنی مرضی کے سٹاف کے انتخاب کیلئے اپنے استعفے پیش کردیئے ہیں جو انہوں نے قبول کرلئے ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -