جرمن اہلکار اتوار کو تہران آئیں گے

جرمن اہلکار اتوار کو تہران آئیں گے

  


تہران(آن لائن)جرمنی کے اہلکار ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے اتوار کو تہران کا دورہ کریں گے،یہ بات اعلیٰ ایرانی جوہری مذاکرات کار عباس عراقچی نے منگل کو بتائی۔یہ ملاقات ویانا میں پیر کو عالمی طاقتوں کے اہم پی فائیو پلس ون گروپ اور ایران کے درمیان سیاسی مذاکرات کی بحالی کے موقع پر رواں ہفتے امریکی،روسی اور فرانسیسی مذاکرات کاروں کے ساتھ اسی طرح بات چیت کے تناظر میں ہوگی۔

مزید :

عالمی منظر -