دپیکا پڈوکون سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ، رنویر سنگھ

دپیکا پڈوکون سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ، رنویر سنگھ
دپیکا پڈوکون سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ، رنویر سنگھ

  

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون کو آل ٹائم لیجنڈ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں دپیکا سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ رنویر سنگھ کو آج کل ہر طرف دپیکا ہی دکھائی دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اداکارہ کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔ ارنویر کا یہ بھی کہنا ہے کہ دپیکا نے انہیں جدید فیشن سے روشناس کرانے میں بہت مدد دی۔

مزید : کلچر