فلموں میں کام کی پیش کش ہو رہی ہیں‘فی الحال گلوکاری پر ہی توجہ دوں گی‘راگنی

فلموں میں کام کی پیش کش ہو رہی ہیں‘فی الحال گلوکاری پر ہی توجہ دوں گی‘راگنی

  

لاہور(آئی این پی ) گلو کارہ راگنی نے کہا ہے کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کی بہت سی پیش کش ہو رہی ہیں لیکن فی الحال گلو کاری پر ہی توجہ دے رہی ہوں ‘ پاکستانی فنکاروں کا ٹیلنٹ پوری دنیا میں ایک مقام رکھتا ہے اور اگر انڈسٹری میں بھی معیار کو اپنا لیا جائے تو ہم کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں۔ ”آئی اےن پی “سے خصوصی گفتگو مےںراگنی نے کہا کہ مجھے کئی فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہو رہی ہے لیکن میں فی الحال کسی بھی فلم میں کام نہیں کرنا چاہتی بلکہ ساری توجہ گلوکاری پر ہی دوں گی ۔

 انہوں نے کہا کہ مےں نے ہمےشہ معےار کو تر جےح دی ہے اور اگر فلموں مےں کام کر وگی تو وہاں بھی مےعار مےری پہلی تر جےح ہو گا۔

مزید :

کلچر -