فنکاروں میں میری آئیڈیل میری والدہ ہیں ، سوہا علی خان

فنکاروں میں میری آئیڈیل میری والدہ ہیں ، سوہا علی خان
 فنکاروں میں میری آئیڈیل میری والدہ ہیں ، سوہا علی خان

  

 ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ فنکاروں میں میری آئیڈیل میری والدہ ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی والدہ سے بہت کچھ سیکھا اور وہ فنکاروں میں بھی میری آئیڈیل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سکھ فسادات پر بننے والی فلم میں سردارنی کے کردار کیلئے بے حد محنت کررہی ہوں اور یقیناً میری یہ فلم شائقین کو بہت پسند آئیگی ۔

مزید : کلچر