ریڈیوپاکستان لاہورسنتوش کمار مرحوم کی برسی پر آج خصوصی فیچر نشر کر ےگا

ریڈیوپاکستان لاہورسنتوش کمار مرحوم کی برسی پر آج خصوصی فیچر نشر کر ےگا

  

لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیوپاکستان لاہور سنتوش کمار مرحوم کی 31ویں برسی کے موقع پر آج خصوصی فیچر نشر کر ےگا۔ فیچر کے رائٹر خالد ابراہیم خان جبکہ پروڈیوسرزبیر بشیر ہیں ۔فیچر کا دورانیہ 15منٹ ہے ۔سنتو ش کمارمرحوم کا انتقال 11جون1982ءمیں ہوا تھا ۔ مرحوم کا شمار باوقار اور خوبرو ہیروز میں ہوتا تھا ۔ان کی مشہور فلموں میں بیلی‘ قاتل ‘وعدہ ‘ موسیقار‘ سلطنت ‘ سردار ‘ نائیلہ ‘ انجمن ‘ دامن ‘ سات لاکھ ‘ پاک دامن ‘ سرفروش اور شہنشاہ جہانگیر ہیں۔

مزید :

کلچر -