پاکستان اور بھارت کی مشترکہ فلمسازی سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا ، ریشم

پاکستان اور بھارت کی مشترکہ فلمسازی سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا ، ریشم

لاہور(آن لائن) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی مشترکہ فلمسازی سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا اور پاکستان کی ڈوبتی انڈسٹری کو سہارا مل جائیگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف بھارتی فلموں کی نمائش سے پاکستان فلم انڈسٹری کو ضرور نقصان ہورہا ہے لیکن جب مشترکہ فلمسازی ہوگی تو اس سے پاکستانی فنکاروں کو روزگار ملے گا اور انڈسٹری کو بہت بڑا سہارا ملے گا ۔

مزید : کلچر