ٹائیگر شروف اور کریتی سینن اگلی فلم میں پھر ایکساتھ کاسٹ

ٹائیگر شروف اور کریتی سینن اگلی فلم میں پھر ایکساتھ کاسٹ
ٹائیگر شروف اور کریتی سینن اگلی فلم میں پھر ایکساتھ کاسٹ
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) فلم ہیروپنتی کا جوڑا ایک با رپھر مداحوں کے لیے ایکشن اور رومینس کا تڑکہ لارہا ہے ، ٹائیگر شروف اور کریتی سینن اگلی فلم میں ایک ساتھ پھرکاسٹ کر لیے گئے۔ بالی ووڈ کے نئے چہرے ٹائیگر شروف اور کریتی سینن کی جوڑی مداحوں کے ساتھ ساتھ فلم کے ڈائریکٹر کو بھی پسند آگئی ہے۔ ہیروپنتی کے ڈائریکٹر شبیر خان نے فلمی جوڑے کو اپنی اگلی فلم میں بھی کاسٹ کرلیا ہے۔اس بار بھی فلم میں جہاں ٹائیگر شروف کے ایکشن سے بھر پور جلوے دیکھنے کو ملیں گے وہیں اداکارہ کریتی سینن بھی منفرد انداز میں نظر آئیں گی۔ فلم کی کہانی ایکشن اور رومینس سے بھر پور ہوگی ، ہدایتکار شبیر خان فلم کا کام آئندہ سال شروع کرینگے۔

مزید :

کلچر -