ضلعی ا تظامیہ کی ا سداد ڈے گی مہم بھر پور طریقے سے جا ری13

ضلعی ا تظامیہ کی ا سداد ڈے گی مہم بھر پور طریقے سے جا ری13

لاہور(ج رل ر پورٹر)ضلعی ا تظامیہ لا ہور ا سداد ڈے گی مہم کو بھر پور طریقے سے لا ہور کے تمام ٹا ؤ ز اور ک ٹو م ٹ ایریاز میں جا ری رکھے ہوئے ہے اور ا سداد ڈے گی مہم کے حوالے سے شہر بھر کے پٹرول پمپس و سروس اسٹیش ز کو چیک کیا گیا اور چیک گ کے دورا پٹرول پمپس و سروس اسٹیش ز پرڈے گی سرویل س کی گئی اور صفائی ستھرائی کے عمل کو بھی چیک کیا گیا۔ تمام ٹا ؤ ز میں442پٹرول پمپس و سروس اسٹیش ز کو چیک کیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق داتا گ ج بخش ٹا ؤ ا تظامیہ ے89، واہگہ ٹا ؤ ے13، علا مہ اقبال ٹاؤ 67، شتر ٹا ؤ 19، راوی ٹا ؤ 47، سم آباد ٹا ؤ 12 ، عزیز بھٹی ٹا ؤ 74، گلبرگ ٹا ؤ ا تظامیہ ے65 اورشالیمار ٹا ؤ ا تظامیہ ے56پٹرول پمپس و سروس اسٹیش ز کو چیک کیا۔علا وہ ازیں شہر کی تمام یو ے کو سلز میں ڈے گی کے سٹاف ے 1143 سرگرمیاں کیں اور ا مقامات پر صفائی ستھرائی اور ڈے گی سرویل س کی گئی اور ا ڈرائیڈ سیٹس کے ذریعے لی گئی 1143تصویروں کو ضلعی ا تظامیہ کے ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ کیا۔ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی ے کہا کہ کل 11 جو کو کباڑ خا وں کا د م ایا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1