نعیمین ایسوسی ایشن کے زیراہتمام شہیدپاکستا ن کانفرنس کل ہوگی

نعیمین ایسوسی ایشن کے زیراہتمام شہیدپاکستا ن کانفرنس کل ہوگی

  

لاہور( سپیشل رپورٹر)ڈاکٹر سرفرازاحمدنعیمی شہیدکی پانچویں برسی کے موقع پرنعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے زیراہتمام کل 12جون کوجامعہ نعیمیہ میں شہیدپاکستا ن کانفرنس کی جائیگی، کانفرنس کے حوالے سے تمام تر انتظامات کرلئے گئے ملک کی سیاسی ومذہبی جماعتوں کے نمائندہ عہدیداران کی کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی نعیمین ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق کانفرنس کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں کانفرنس سے صاحبزادہ حامدسعیدکاظمی،پیرریاض حسین شاہ ، چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا سمیت ملک کی سیاسی ومذہبی جماعتوں کے نمائندہ عہدیداران خطاب کرینگے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -