الاحسان ویلفیئر سوسائٹی لاہور ڈویژن مغلپورہ کے الیکشن15 جون کو ہونگے
لاہور(جنرل ر پورٹر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی لاہور ڈویژن مغلپورہ کے الیکشن برائے سال (2014تا 2017) 15جون بروز اتوار صبح 9بجے الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کی کانفرنس ہال میں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کے فرائض حاجی محمد اکرم بخشی ، چوہدری عبد الجلیل انجم میاں محمد عثمان، خواجہ نسیم اقبال سہگل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر میاں محمد فیاض سر انجام دیں گے تمام ممبران سوسائٹی جنرل کونسل کو الیکشن کے ایجنڈے ارسال کر دیئے گئے ہیں، ہر بات سوسائٹی کے سیکرٹری اطلاعات اکرام اللہ خان کا کڑنے بتائی ۔