کوٹ عبدالمالک میں جشن شام قلندر کا اہتمام

کوٹ عبدالمالک میں جشن شام قلندر کا اہتمام

  

کوٹ عبدالماک (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کوٹ عبدالمالک یوسی 34 شرقپور خورد کے سینئر نائب صدر منظور حسین رضوی نے اپنے ڈیرے واقع سادات آبادی پر جشن شام قلندر کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا وفاقی وزیربرائے دفاعی پیداوار رانا تنویرحسین اور پیر اشرف رسول ایم پی اے کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع شیخوپورہ کے چیف آرگنائزر محموداختر گورائیہ مہمان خصوصی تھے۔

 لنگرکا وسیع اہتمام کیاگیاتھا۔کوٹ عبدالمالک گردونوں کے علاقوں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -