ممتاز سماجی راہنما اور بانی جامعہ شہابیہ شیخ محمد عالم کی وفات پراظہار افسوس

ممتاز سماجی راہنما اور بانی جامعہ شہابیہ شیخ محمد عالم کی وفات پراظہار افسوس

لاہور (پ ر )جامعہ شہابیہ اچھرہ ، لاہور کے بانی اور معروف سماجی و دینی شخصیت شیخ محمد عالم وفات پا گئے - ان کی وفات حسرت آیات پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، مفتی مشتاق احمد نوری، مولانا محمد قاسم علوی، مولانا امام بخش اختر سیالوی، رانا رمضان حیدری، مفتی محمد ہارون ،پاکستان طبی کانفرنس لاہور کے سینئر نائب صدر حکیم احمد حسن نوری ، تنظیم علمائے اہل سنت اچھرہ ، نعیمین ایسوسی ایشن، تحریکِ فروغ اسلام، ادارہ¿ صراط ِ مستقیم،سُنی اتحاد کونسل اور سُنی تحریک کے زعماءو عہدیداران نے اظہار افسوس کیا

مزید : میٹروپولیٹن 4