کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردی پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، محمد فیصل ملک

کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردی پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، محمد فیصل ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) پاکستان تحریک انصاف بزنس ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری انجینئرمحمدفےصل ملک نے کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والی دہشتگردی کی پر زور مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس حملے سے عالمی سطح پر بھی پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے ۔اےک بےان مےںانہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک مےں امن و امان کے قےام کے ساتھ ساتھ عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے مےں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردی پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے ، واقعے کی شفاف تحقیقات کروا کر ذمہ داران کو بے نقاب کےا جائے اور ان کوعبرتناک سزا دی جائے۔