دہشت گرد اپنے مزموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتے:میاں شبیر

دہشت گرد اپنے مزموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتے:میاں شبیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ ( نمائندہ خصوصی ) جنوبی افریقہ میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنما میاں شبیر نے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے کراچی ایئر پورٹ پر ایر پورٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر ثابت کیا ہے کہ دفاعی قیادت اہل ہاتھوں میں ہے اور دہشت گرد کبھی بھی اپنے مزموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتے ، انہوںنے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے اور جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکار کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پاک فوج دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے دلوں میں بستی ہے ۔ انوں نے جنوبی افریقہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نجم الثاقب یہاں دیارِ غیر میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہیںجبکہ ماضی میں اس طرف دھیان نہیں دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -