قومی اسمبلی میں شیم شیم کے نعروںپر سپیکر نے اپوزیشن اراکین کو روک دیا

قومی اسمبلی میں شیم شیم کے نعروںپر سپیکر نے اپوزیشن اراکین کو روک دیا

 اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں شیم شیم کے نعروںپر سپیکر نے اپوزیشن اراکین کو روک دیا ، ایوان کا ماحول خراب نہ کریں ، سردار ایاز صادق کی تنبیہ ۔ منگل کے روز اس وقت پیپلز پارٹی کی اراکین قومی اسمبلی نے قائد حزب اختلاف کی تقریر کے دوران حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شیم شیم کے نعرے لگائے تو فوراً سپیکر ایاز صادق نے منع کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح ایوان کا ماحول خراب ہوتا ہے اور اراکین ڈسٹرپ ہوتے ہیں اس لئے ایوان کے ڈیکورم کا خیال کریں

مزید : صفحہ آخر