قومی اسمبلی میں شیر ،بکری اور بلی کا تذکرہ ، میں نے کسی کا نام نہیں لیا ، خورشید شاہ ، جناب شیر بلی بن گئے ، جمشید دستی کا چٹکلہ

قومی اسمبلی میں شیر ،بکری اور بلی کا تذکرہ ، میں نے کسی کا نام نہیں لیا ، ...

  

 اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں شیر ،بکری اور بلی کا تذکرہ ، میں نے کسی کا نام نہیں لیا ، خورشید شاہ ،جناب شیر بلی بن گئے، جمشید دستی کا چٹکلہ ،لوڈ شیڈنگ کیخلاف جلسے جلوس نہ نکالے جائیں یہ شیر کی حکومت ہے ۔گیڈروں کا بھرکس بنا دیا جائے گا ۔ منگل کو ایک موقع پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ حکومتی اراکین کو قسم ہے کہ بکری کو شیر کہیں حالانکہ ہم چیخ رہے ہیں ۔یہ بکری ہے شیر مت کہیں جس پر جمشید دستی نے فقرہ کسا کہ جناب شیر بلی بن گیا ہے ۔جس پر اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا یہ شیروں کی حکومت ہے ،کسی نے کچھ کہا تو ان گیڈروں کا بھرکس نکال دیا جا

سمبلی میں شیر

مزید :

صفحہ آخر -