وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

  

 اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خزانہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، داسو منصوبے میں حمایت کرنے کا مطالبہ ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خزانہ جیکب لیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزیر خزانہ جیکب لیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزیر خزانہ نے عالمی بورڈ کی میٹنگ میں داسو منصوبے میںامریکی حمایت کیلئے فون کیا ےہ جس پر امریکی وزیر خزانہ نے پاکستان کی حمایت کیلئے یقین دہانی کرائی ہے ۔

ٹیلی فونک رابطہ

مزید :

صفحہ آخر -