قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث، قا ئد حزب اختلاف کی تقریر نے وزیر خزانہ کے خطاب کا ریکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث ، قائد حزب اختلاف کی تقریر نے وزیر خزانہ کے خطاب کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ منگل کو قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے مالی سال 2014-15ء کے بجٹ پر لمبی تقریر کرکے وزیر خزانہ کا ریکارڈ توڑ دیا کیونکہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ وزیر خزانہ کے پاس تھا ۔