قومی اسمبلی میں کراچی اور بلوچستان میں شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت

قومی اسمبلی میں کراچی اور بلوچستان میں شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت

  

 اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں کراچی اور بلوچستان میں شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت کرائی گئی ۔ منگل کو بجٹ اجلاس میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایوان میں کراچی سانحہ اور بلوچستان میں زائرین پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کرائی اور دہشتگردی کے واقع کی مذمت کی ۔

مزید :

صفحہ آخر -