ٹوکیو میںپانی کی بوند کی طرح کا کیک متعارف کر ادیا گیا

ٹوکیو میںپانی کی بوند کی طرح کا کیک متعارف کر ادیا گیا
ٹوکیو میںپانی کی بوند کی طرح کا کیک متعارف کر ادیا گیا

  

ٹوکیو (بیورونیوز ) جاپانی پانی کو شراب میں نہیں بدل سکتے لیکن یہ اسے شیرینی کے میوہ میں ضرور تبدیل کر سکتے ہیں، جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ جاپانیوں نے شیرینی کی ایک ایسی چیز متعارف کروادی ہے، جو دیکھنے میں پانی کی بوند لیکن حقیقت میں چاول سے بنا مزیدار کیک ہے۔ آپ جیسے ہی اس بوند کو منہ میں رکھتے ہیں یہ پگھل کر منہ میں شیرینی گھول دیتی ہے۔ پانی کی یہ بوند نہایت فرحت بخش، تازہ اور مزیدار ہے۔ پانی کا یہ قطرہ چاپانی سبز چراہ گاہوں سے حاصل کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -