ملزم کی دوشیزہ سے زبردستی بد اخلاقی

ملزم کی دوشیزہ سے زبردستی بد اخلاقی


لاہور(کر ائم سیل)سول لائن کے علاقہ میں عمران نا می نوجوان نے 18سا لہ لڑکی کو مقا می ہو ٹل میں لے جا نے کے بعد بد اخلاقی کا نشا نہ بنا ڈالا ، ہوٹل ملازمین نے شور سن کر پو لیس کو اطلاع دی ،محافظ دونوں کو تھا نہ لے آ ئے پو لیس نے نوجوان کو گر فتار کر لیا جبکہ رات گئے تک مقدمہ درج نہ ہوسکا ۔بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ سول لائن کے علاقہ میں مقا می ہو ٹل میں 25سا لہ نوجوان 18سا لہ( ش)کے سا تھ زبر دستی بداخلاقی کر تا رہاجبکہ ہوٹل مالکا ن نے شور سن کر پو لیس کو اطلاع دی جس پر پو لیس نے دونوں کو تھا نہ لانے کے باوجود مقدمہ درج نہ کیا ۔ایس ایچ او عا بد رشید کے مطا بق ہم تفتیش کر رہے ہیں جلد مقد مہ درج کر لیا جا ئے گا ۔

مزید : علاقائی