کامونکے :نجی سکول سے ہزاروں کی نقدی و قیمتی سامان چوری

کامونکے :نجی سکول سے ہزاروں کی نقدی و قیمتی سامان چوری

کامونکے(نامہ نگار+ نمائندہ پاکستان) تھانہ سٹی کے علاقہ نیواں کھوہ میں واقع رلز سکول کا انچارج اعجاز ساکن نانگڑے بھٹی کے آفس میں نامعلوم شخص اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروانے کے لیئے آیا تھا کہ آفس انچارج ایک ضروری فون سننے باہر گیا تو اس کی غیر موجودگی میں نامعلوم شخص دو موبائلز فونز مالیت 45 ہزار اور بیس ہزار روپے دراز سے نکال کر فرار ہو گیا ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

مزید : علاقائی