درینہ دشمنی ڈکیتی مزاحمت اور غیرت کے نام پر ایک ماہ میں 28 افراد قتل
لا ہو ر(شعیب بھٹی)صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ ماہ کے دوران 28افراد کوموت کے گھاٹ اتاردیا گیا ۔مذکورہ افراد کو دیرینہ دشمنی ،غیرت اورڈکیتی مزاحمت سمیت دیگرکومختلف وجوہات کی بناءپر قتل کیا گیا ہے جبکہ مذکورہ واقعات میں ماں سمیت2بچیوں کو زندہ جلا دیا گیااور2سالہ کمسن بچی سمیت 4لڑکیوں کو بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا گیا جس میں 2کے ساتھ پولیس اہلکاروں نے بداخلاقی کی ۔ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری 20کروڑ سے زائد مالیت کی نقدی وقیمتی اشیاءسے محروم ہوگئے ۔ کروڑوں روپے کے فنڈز لینے والی سی آئی اے اورلاہورپولیس کی جانب سے جرائم میں کمی کے بلندوبانگ دعوﺅں کا پول گزشتہ ایک ماہ کی احسن کارکردگی سے کھل گیا ہے لیکن اس کے باجود شیرجوان اعلی حکام کو جرائم میں کمی کے حوالے سے سب اچھے کی رپورٹیں ارسال کرنے کی ڈیوٹی انجام دینے میں بازی لے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صو با ئی دا ر لحکو مت میں گز شتہ ما ہ کے دوران جرا ئم کی شر ح میں 50فےصد ا ضا فہ ہو اہے جس کے تحت شہر بھر میں ر پو ٹ ہو نے وا لے مقد ما ت میں 28افرا د کو قتل کر د ےا گےا جس میں 11خواتین غےر ت کے نام پر جبکہ 2کواو لا د نہ ہو نے کی بناءپر قتل کردےا گےا ہے جس میں سرفہرست تھانہ مزنگ کے علاقہ ہا ئی کو ٹ کے با ہر 25کے فرزانہ کو اس کے والد ملزم عظیم سمیت 22افراد نے پولیس کی موجودگی میں بے دردری کے ساتھ اسے سر میں اینٹیں مار کر موقع پر ہی قتل کردیا،اسی طرح تھانہ ڈ ےفنس سی کے علاقہ میں55سا لہ ڈرا ئےو ر نے 22سا لہ عابدہ کو شادی سے انکار پر قتل کر د ےا ۔تھانہ ستوکتلہ میں ساجدہ کو غیرت کے نام پرقتل کردیا گیا۔تھانہ مانگا منڈی میں ثمینہ کو اولاد نہ ہونے پر قتل کردیا گیا۔تھانہ سبزہ زار میں عا صمہ کو ملزم ذیشان نے شادی سے انکار کر پر قتل کردیا۔ تھانہ گلشن روای میں ماں رضیہ کو رشتہ نہ دینے پر اسکی بیٹی صبا ءسمیت قتل کردیا گیا۔تھانہ ریس کورس میں سونیا اور اسکی 2بیٹیاں مریم اور فاطمہ کو شوہر نے گھریلو ناچاقی پر طیش میں آکر تینوں کو زندہ جلا دیاگیا۔تھانہ ہر بنس پو رہ میں نا معلو م ا فرا د نے مقامی فلےٹ میں مقےم خا تو ن کو قتل کر د ےا ، ، گر ےن ٹا ﺅ ن کے علاقہ میں ما مو ں نے غےر ت کے نا م پر بھتےجی کو قتل کر د ےا ۔با غبا ن پو ر ہ میںسفا ک بےٹے نے ما ن کو پسند کی شا دی نہ کر نے پر قتل کر د ےا گےا ۔سا ند ہ کے علاقہ میں 2 بچو ں کے با پ کو د ےر نہ د شمنی پر قتل جبکہ اےک شخص کو ڈ کےتی مزا حمت پر قتل کےا گےا ۔سا ندہ کے علاقہ میں حسا س ادا رے کے ملازم کو بھی ڈ کےتی مزاحمت پر قتل کر د ےا گےا ۔سبزہ زار کے علاقہ میں درینہ د شمنی پر پراپرٹی ڈ ےلر کو قتل کر د ےا گےا ۔ڈ ےفنس کے علاقہ میں خا نسا مہ کو چو کےدا ر نے قتل کر د ےا ۔ستو کتلہ کے علاقہ میں ز مےن کے تنا زعہ پر 5بچو ں کے با پ کو قتل کر د ےا گےا ۔شےرا کو ٹ کے علا قہ میں ڈ کےتی مذا حمت پر 20نو جوا ن جو قتل کر د ےا گےا ۔نو اب ٹا ﺅ ن کے علاقہ میں دو ستو ں کے ہا تھو ں 30 سا لہ 2بچو ں کا با پ قتل ۔گلشن راوی کے علاقہ میں مخالف گرو پ نے 40سا لہ شخص کو قتل کر د ےا ۔سبزہ زار کے علاقہ میں ڈ کےتی مزا حمت پر شا ہ عالمی کا تا جر قتل ۔سبزہ زا ر پو لےس تشد د سے بھی شےر فرو ش قتل ہو اجس میں کسی پو لےس ا فسرکو نامذد نہیں کےا گےا ۔ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں ڈ کےتی مذا حمت پر نو جو ان قتل ۔گلبر ک کے علاقہ میں بھا ئی نے زمےن کے تنا زعہ پر سگے بھا ئی کو قتل کر د ےا ۔را وی رو ڈ کے علاقہ میںبھتےجے میں چچا کو قتل کر د ےا ۔ستو کتلہ کے علاقہ میں ڈ کےتی مذا حمت پر 40سا لہ شخص قتل ۔اچھر ہ کے علاقہ میں میں بھی ڈ کےتی مزا حمت پر 2بچو ں کا با پ چپس فرو ش قتل کر د ےا گےا ۔ہنجروا ل کے علاقہ میں بچی کو کرا ےہ دا ر نے بدا خلا قی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔دو سرا وا قع بھی ہنجروا ل کے علاقہ میں بےو ہ خا تو ن کو پو لےس ااہلکا رو ں نے مبےنہ بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔تےسرا وا قع کر اچی سے آ نے وا لی 19 سا لہ لڑ کی کو بھی فےکٹری ا ےر ےا پو لےس سمےت با اثر ا فرا د نے بداخلا قی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ما نگا منڈ ی کے علاقہ میں محلہ دا ر نے 11سا لہ لڑ کی کوبد اخلا قی کا نشا نہ ڈا لا ۔جبکہ 9لڑ کےو ں اور 4مردوں کو ا غوا کر لےا گےا جس میں حسا س ادا رے کے افسر بھی شا مل ہے ۔ 10کے قر ےب ا فرا د کو نو سر با زو ں مو ت کے گھا ٹ اتا ر د ےا ، 17کے قر ےب نا معلو م نعشےں برا ٓ مد ہو ئی جبکہ مو ٹر سا ئےکل گا ڑ ےو ں اور دیگرقےمتی اشےا سمےت شہر ی 20کرو ڑ سے زائد ر قم سے محرو م ہو گئے۔ا س حوا لے سے تر جما ن سی سی پی او نے بتا ےا کہ متعد د کےس کے ملزما ن کو گرفتا ر کر لےا ہے ڈ کےتی مزا حمت سمےت غےر ت کے نا م پر قتل ہو نے وا لی خواتین کے بھی ملزما ن پو لےس نے گرفتا ر کرلئے ہیں ۔