ڈاکٹر طاہر القادری 23 جون کو وطن واپس پہنچیں گے

ڈاکٹر طاہر القادری 23 جون کو وطن واپس پہنچیں گے

لاہور(خصوصی رپورٹ) کینڈا میں مقیم عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کے لیے 22 جون کی ٹکٹ بک کرائی ہے اور وہ 23 جون کو وطن واپس پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے سربراہ بدھ کو لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ طاہر القادری کی وطن واپسی کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں تیزی کی توقع کی جا رہی ہے

مزید : صفحہ اول