بلوچ رہنما نواب خیر بخش مری چل بسے

بلوچ رہنما نواب خیر بخش مری چل بسے
 بلوچ رہنما نواب خیر بخش مری چل بسے

  

    کو ئٹہ ( خصوصی رپورٹ ) قوم پرست بلوچ رہنما اور بزرگ سیاستدان نواب خیر بخش مری انتقال کرگئے ،وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔نواب خیر بخش مری  پہلی مرتبہ 1973ء میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور  ان کے صاحبزادے چنگیز مری اب بھی بلوچستان اسمبلی کے رکن ہیں ۔ مری قبیلے کے سربراہ خیر بخش مری نے پوری زندگی بلوچ قوم کیلئے جدو جہد کی اورطویل جلاوطنی بھی  کاٹی ۔ان کے بیٹوں بالاچ مری،غزان مری،حمزہ مری ، ہربیار مری اور چنگیز مری میں سے ہربیار مری بلوچستان کے حقوق کی تحریک چلا رہے ہیں جبکہ دوسرے بیٹے چنگیز مری بلوچستان اسمبلی کے رکن ہیں ۔

مزید :

قومی -