مالدیپ کے صدر نے دورہ پاکستان موخر کر دیا

مالدیپ کے صدر نے دورہ پاکستان موخر کر دیا
مالدیپ کے صدر نے دورہ پاکستان موخر کر دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مالدیپ کے صدر نے سکیورٹی خدشات پر دورہ پاکستان موخر کر دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے تین روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچنا تھالیکن کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سیکیورٹی خدشات پید اہوگئے ہیں جس کو مدنظر رکھتے ہوئے عبداللہ یامین نے دورہ پاکستان موخر کردیا۔

مزید :

اسلام آباد -