لیجنڈاداکاردلیپ کمار کی آپ بیتی شائع

لیجنڈاداکاردلیپ کمار کی آپ بیتی شائع
لیجنڈاداکاردلیپ کمار کی آپ بیتی شائع

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی لیجنڈاداکار دلیپ کمار کی زندگی پر مبنی کتاب ”دی سب سٹین اینڈ دی شیڈو“ شائع کر دی گئی۔ کتاب میں لیجنڈ اداکار کی 60 فلموں کا خصوصی طور پر تذکرہ کیا گیا ہے۔ممبئی میں ہونیوالی کتاب کی افتتاحی تقریب میں امیتابھ بچن، عامر خان ،سائرہ بانو اور دیگر فلمی ستاروں نے بھی شرکت کی۔ کتاب میں 91 سالہ دلیپ کمار کی زندگی کے بارے میں لکھا گیا ہے جنہیں ادے تارا نیئر نے تصنیف کیا ہے۔

مزید : تعلیم و صحت