وزارت دفاع نے ایئرپورٹ پر فوج تعیناتی کے فیصلے کی تردید کردی

وزارت دفاع نے ایئرپورٹ پر فوج تعیناتی کے فیصلے کی تردید کردی
وزارت دفاع نے ایئرپورٹ پر فوج تعیناتی کے فیصلے کی تردید کردی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ سمیت ملک کے کسی بھی ہوائی اڈے پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق حکومت جب بھی مدد طلب کرے گی تو فوج آجائے گی اور پہلے بھی کراچی ایئرپورٹ پر آپریشن کیلئے فوج حکومت کے بلانے پر ہی آئی تھی۔ اس سے پہلے میڈیا کی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -