بھارت میں مسافربس دریا میں جاگری،13 روسی سیاح ہلاک

بھارت میں مسافربس دریا میں جاگری،13 روسی سیاح ہلاک
بھارت میں مسافربس دریا میں جاگری،13 روسی سیاح ہلاک

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں روسی سیاحوں کی ایک بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں13 روسی سیاح ہلاک ہوگئے۔ بس میں چودہ سیاح اور عملے کے دو افراد سوار تھے۔ مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ ضلع اترکاشی کے علاقے میں جاری تیز بارشوں کی وجہ سے روسی سیاحوں کی بس پھسل کر دریائے بہاگیر اٹھی میں جاگری۔ پولیس کے مطابق روسی سیاح اترکاشی سے گنگوتری جارہے تھے۔

مزید :

بین الاقوامی -