سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے ، ایشوریا رائے

سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے ، ایشوریا رائے
سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے ، ایشوریا رائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے اپنے ایک انٹرویو مں انہوں نے کہا کہ سربجیت کی بہن کا کردار ادا کر رہی ہوں مجھے جیسے ہی اس کردار کی آفر ہوئی میں نے اس پر غور کیا اور اسے سائن کر لیا انہوں نے کہا کہ میں کافی عرصے بعد شوبز میں سرگرم ہوئی ہوں اس لئے چاہتی ہوں کہ میری ساکھ متاثر نہ ہو ۔ انہوں نے کہاکہ میں کرداروں کے انتخاب میں پہلے سے زیادہ محتاط ہواور اب میں نے اس فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں میرا کردار بہت مضبوط ہوگا اور شائقین مجھے اس کردار میں بہت زیادہ پسند کریں گے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -