ہما قریشی اظہر الدین کی گرل فرینڈ کا روپ نبھائیں گی

ہما قریشی اظہر الدین کی گرل فرینڈ کا روپ نبھائیں گی
 ہما قریشی اظہر الدین کی گرل فرینڈ کا روپ نبھائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز)سابق بھارتی کپتان اظہرالدین کی زندگی پر فلم ’’اظہر ‘‘ آنے والی ہے جس میں عمران ہاشمی نظر آئیں گے مرکزی کردار میں اور ہما قریشی ان کی پہلی بیوی کے روپ میں ہوری ہیں جلوہ گر۔پروڈیوسر ایکتا کپور سابق بھارتی کپتان اظہر الدین کی زندگی پر فلم بنا رہی ہیں جس کے لئے انہوں نے چنا ہے عمران ہاشمی کو ۔ فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے عمران ہاشمی بیٹنگ کرنا سیکھ رہے ہیں۔ اظہرالدین یعنی عمران ہاشمی کی پہلی بیوی جوالہ گٹا کے لئے ہیروئین کا چناؤ ہوگیا ہے اور ہما قریشی پہلی بار اب عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گی پردے پرجو فلم اظہر میں ان کی پہلی بیوی کا رول نبھائیں گی۔

مزید :

کلچر -