ہالی ووڈ فلم ’’پِکسلز‘‘ 24جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی ووڈ فلم ’’پِکسلز‘‘ 24جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک ( نیٹ نیوز)کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ مزاح اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ کی 3Dسائنس فکشن فلم ’’پکسلز‘‘24جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ کرس کولمبس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980میں جاری ہونے والے ویڈیو گیمز کے ایسے خطرناک کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جو نیو یارک شہر کا گھیراؤ کرکے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دیتے ہیں۔

مزید : کلچر