اکیڈمک سٹافایسو سی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ آج ہو گا

اکیڈمک سٹافایسو سی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ آج ہو گا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی اساتذہ آج صبح11بجے اولڈ کیمپس میں جنرل باڈی کا اجلاس اور احتجاجی مظاہرہ کریں گے،یاد رہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں اساتذہ گزشتہ ہفتے سے سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ میٹرو اورنج ٹرین منصوبے کے لئے پنجاب یونیورسٹی ایمپلائیز ہاؤسنگ سکیم پر قبضہ نہ کیا جائے بلکہ گردونواح کی خالی اور غیر آبادزمینوں کو منصوبے کا حصہ بنا یا جائے۔

۔

آج کے احتجاجی مظاہرے میں پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین بھی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4