حکومت بجلی کے بحران پر بہت جلد قابو پا لے گی،حاجی امجد علی مرزا

حکومت بجلی کے بحران پر بہت جلد قابو پا لے گی،حاجی امجد علی مرزا
 حکومت بجلی کے بحران پر بہت جلد قابو پا لے گی،حاجی امجد علی مرزا

  

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر اور ایڈوائز لاری اڈا حاجی امجد علی مرزا نے راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو مختصر وقت میں مکمل ہونے پر میاں محمد نواز شریف، میاں شہباز شریف ، میاں حمزہ شہباز اور پروجیکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ چائنہ کے تعاون سے جلد بجلی کے بحران پر بھی قابو پالیا جائے گا۔ انہوں نے کہا انشاء اللہ جلد پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ایشیاء کا ٹائیگر بن جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4