الحاج میاں شریف کو چیئرمین ، اکرام اللہ کاکڑ کو وائس چیئرمین کا ٹکٹ دیاجائے، میاں آصف حنیف کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ

الحاج میاں شریف کو چیئرمین ، اکرام اللہ کاکڑ کو وائس چیئرمین کا ٹکٹ دیاجائے، ...
 الحاج میاں شریف کو چیئرمین ، اکرام اللہ کاکڑ کو وائس چیئرمین کا ٹکٹ دیاجائے، میاں آصف حنیف کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ

  

لاہور( پ ر) مسلم لیگ (ن) کے کارکن میاں آصف حنیف کوارڈی نیٹر یونین کونسل 48 مغلپورہ نے کارنر میٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں علاقہ کے محنتی کارکنان الحاج میاں محمد شریف کو چیئرمین اور اکرام اللہ خان کاکڑ کو وائس چیئرمین کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی ٹکٹ دیا جائے، دریں اثناء میٹنگ کے دوران تمام حاضرین نے ان کارکنوں کی بھرپور حمایت کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4