وزارت مذہبی امور نے حج آرگنائزر سے ملٹی پل ویزہ کیلئے پاسپورٹ طلب کر لیے

وزارت مذہبی امور نے حج آرگنائزر سے ملٹی پل ویزہ کیلئے پاسپورٹ طلب کر لیے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے حج آرگنائزر سے ملٹی پل ویزہ کے لیے پاسپورٹ طلب کر لیے ہوپ کو 29ہزار پانچ سو روپے ویزہ فیس کے ساتھ ریڈ ایبل پاسپورٹ ،شناختی کارڈ کی کاپی اور 3عدد فوٹو کے ساتھ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ،حج آرگنائزر کو ملٹی پل ویزہ پرائیویٹ حج سکیم کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری کیا جاتا ہے حج آرگنائزر مکہ،مدینہ ہوٹلز کے ساتھ اور معلمین کے ساتھ ایگریمنٹ کر سکیں اور دیگر تیاریاں مکمل کر سکیں

پاسپورٹ

مزید : صفحہ آخر