گوالمنڈی ، 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد
لاہور(کرائم سیل)گوالمنڈی کے علاقہ سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد ،پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دی۔ مقامی افراد کو گزشتہ روز سڑک کے کنارے نعش ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے شناخت نہ ہونے پر نعش کو مردہ خانہ میں جمع کروا دیا
ضرور پڑھیں: ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو ٹماٹر کتنے میں مل رہے ہیں؟ جان کر آپ کا رنگ بھی لال ہو جائے گا
ہے ۔
پولیس کے مطابق موت کی وجہ ظاہری طور پر گرمی لگتی ہے البتہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہوں گے۔