سیکیو رٹی سپر وائز ر کی فائرنگ سے زخمی جنرل مینجر ہسپتال میں جاں بحق

سیکیو رٹی سپر وائز ر کی فائرنگ سے زخمی جنرل مینجر ہسپتال میں جاں بحق

لا ہور (کر ائم سیل)سند ر کے علا قے میں نجی کمپنی کے سیکیو رٹی سپر وائز ر کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا جی ایم آپریشن گزشتہ روز ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا ،پولیس نے مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے جبکہ مفرور ملزم کی تلاش جاری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق 45سا لہ احمد رضا اونیو لا ہورسٹی کے پر وجیکٹ میں جی ایم آ پر یشن کے طو ر پر کا م کر رہا تھا جبکہ سیکو رٹی سپر وائز ر نصر اللہ بھی اس کمپنی میں ہی کا م کر تا تھا۔ چند روز قبل احمد رضا نے نصر اللہ کی کمپنی تبد یل کر دی جس کا نصر اللہ کو رنج تھا ۔ دو روز قبل ان کی آ پس میں تلخ کلا می ہو ئی جس پر نصر اللہ نے احمد رضا کے سر میں گو لی ما ر دی جسے تشو یشنا ک حا لت میں ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے گز شتہ رات 11بجے دم تو ڑ گیا ۔پو لیس نے مقتول کی لا ش پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے میں بجھو ا دی ۔ ملز م نصر اللہ کی گر فتا ر ی کے لئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں ۔مقتو ل احمد رضا 3بچو ں کا با پ تھا اور لا ہور پنڈ کا رہا ئشی تھا ۔

مزید : علاقائی