شا ہدر ہ ،تیز ر فتا رکار نے موٹر سا ئیکل سوا ر نو جوان کو ٹکر ما ر ہلا ک کردیا

شا ہدر ہ ،تیز ر فتا رکار نے موٹر سا ئیکل سوا ر نو جوان کو ٹکر ما ر ہلا ک کردیا

لاہور (کرا ئم سیل ) شا ہدر ہ ٹاؤن کے علاقہ میں تیز ر فتا رکار نے موٹر سا ئیکل سوا ر 20سا لہ نو جوان کو ٹکر ما ر ہلا ک کردیا ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق ما چس فیکٹر ی کا ر ہا ئشی 20سا لہ حما د گیا رھویں جما عت کا طا لبعلم تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز کا لا خطا ئی رو ڈپر تیز ر فتا رکا ر نے ٹکر ما ر کر اسے شد ید زخمی کردیا اور ڈرائیورموقع سے فرا ر ہو گیا ۔ اید ھی ایمبولنس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ڈ اکٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی