وزیراعظم نوازشریف کی گورنر بلتستان کو پرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر مبارک باد

وزیراعظم نوازشریف کی گورنر بلتستان کو پرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر ...
وزیراعظم نوازشریف کی گورنر بلتستان کو پرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر مبارک باد

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سے گلگت بلتستان کے گورنر برجیس طاہر نے ملاقات کی جس دورا ن وزیراعظم نوازشریف نے انہیں گلگت بلتستان میں پر امن اور شفاف انتخابات پر مبارک باد دی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر داخلہ چوہدری نثار ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی شریک تھے ۔اس موقع پروزیراعظم نوازشریف کا کہناتھا کہ عدلیہ ،فوج اور گلگت بلتستان کی عوام انتخابات کے پرامن انعقاد پر مبارک باد کے مستحق ہیں ۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں