بھارت کیلئے تو ہم ہی کافی ہیں: خواجہ سرا

بھارت کیلئے تو ہم ہی کافی ہیں: خواجہ سرا
بھارت کیلئے تو ہم ہی کافی ہیں: خواجہ سرا

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے خواجہ سراؤں نے بھارتی لیڈروں کی ہرزہ سرائیوں کا جواب دیا ہے۔ خواجہ سراؤں نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے تو ہم ہی کافی ہیں۔ ہم اگر مقابلے پر آگئے تو وہ دم دبا کر بھاگیں گے۔ خواجہ سرا کہتے ہیں کہ دھمکی سن کر انکا دماغ گھوم گیا ہے، وہ بھارت کو ایسا سبق سکھانا چاہتے ہیں کہ انکے ہوش ٹھکانے آجائیں۔

مزید : لاہور