ہیروئن سمگلنگ کا الزام: سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا

ہیروئن سمگلنگ کا الزام: سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا
ہیروئن سمگلنگ کا الزام: سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا

  

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں ایک پاکستانی کا ہیروئن کی سمگلنگ کے الزام میں سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق نذیر احمد سلطان احمد ہیروئن کو اپنی آنتوں میں چھپا کر سگل کرنے کا مرتکب پایا گیا تھا۔ یہ 98واں غیرملکی تھا جس کا سر قلم کیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی